تمام فیصلے میری مشاورت ، مرضی اور رضا مندی سے ہوئے ہیں ، چودھری شجاعت حسین 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے پاکستان تحریک انصاف سے طے پانے والے معاملات پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ تمام فیصلے میری مشاورت ، مرضی اور رضا مندی سے ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/cKoUZhA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments