لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب کی وزارت اعلیٰ دینے سے انکار کی خبروں پر مسلم لیگ (ق) کا رد عمل بھی سامنے آگیا ، مونس الٰہی نے کہا کہ اس بیان کی وضاحت خود پرویز خٹک کریں . پرویز خٹک صاحب سے رابطہ رہتا ہے اورہر دوسرے دن بات ہوتی ہے. اس بیان کی وضاحت پرویز خٹک صاحب @PervezKhattakPK خود کردیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/lZjJwaW
via IFTTT
0 Comments