سب لوگ بھاگ جائیں گے مگر آپ دھر لئے جائیں گے ، شیخ رشیدنےمولانا فضل الرحمان کو نام لے کر کھلا پیغام دیدیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر داخلہ شیخ رشید نے مولانا فضل الرحمان کے بیانات پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان سے کہنا چاہتا ہوں یہ بھاگ جائیں گے ، آپ دھر لئے جائیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/S0RMmsH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments