وزیراعظم کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس، پرویز الٰہی کے انٹرویو پر کیا بات ہوئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی سوات جلسہ روانگی سے قبل بنی گالہ میں ہونے والے مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی, مشاورتی اجلاس میں سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کا انٹرویو زیر بحث رہا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3y9oNsw
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments