وزیر داخلہ نے وزیر اعظم کے پاس موجود خط سے لا علمی کا اظہار کر دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر داخلہ شیخ رشید نے گزشتہ روز کے جلسے میں وزیر اعظم کی جانب سے لہرائے جانے والے خط سے متعلق لا علمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے خط سے متعلق کچھ علم نہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/iZe26nl
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments