اگر اپوزیشن وزارت اعلیٰ دیتی ہے تو لے لیں ، حکومت نے مسلم لیگ (ق) کو پیغام دیدیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے مسلم لیگ (ق) کو پیغام دیا ہے کہ اگر اپوزیشن آپ کو وزارت اعلیٰ دیتی ہے تو ضرور لیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/eCMKSUj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments