اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا جلسہ بھرپور تھا ، کوئی شک نہیں کہ ملک بھر سے لوگ اس جلسے میں شریک ہوئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ibT3uGe
via IFTTT
0 Comments