اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ق) ملکی سیاست میں نگاہوں کا مرکز بن گئی ، مسلم لیگ (ق) کی قیادت آج متحدہ قومی موومنٹ اور بلوچستان عوامی پارٹی سے ملاقاتیں کرے گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/jUhYfuQ
via IFTTT
0 Comments