راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل خراب موسم کے باعث تاخیر کا شکار

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) تاریخی دورہ آسٹریلیا کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کا کھیل خراب موسم کے باعث تاخیر کا شکار ہے ، گزشتہ روز کی باعث کے باعث میچ تاحال شروع نہ ہو سکا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ApOdFzI
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments