مخالف لابی کے دباؤ پر پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ میں رکھا گیا ، وزیر خزانہ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کے معاملے پر میرٹ پر فیصلہ نہیں کیا، پاکستان مخالف لابی کے دباؤ پر پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/l2uyYUZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments