تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گرگئی، ایک اور ایم این اے نے بغاوت کا اعلان کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر صحافی حامد میر نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے تحریک انصاف کے ایک رکن اسمبلی کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی جماعت سے ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/6ECmqLX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments