مصر کے وزیر خارجہ سامع شکری او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) او آئی سی اجلا س میں شرکت کیلئے مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ، مصر کے وزیر خارجہ سامع شکری بھی اسلام آباد پہنچ گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/gBSxpd6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments