سپریم کورٹ کا سردار ایاز صادق کی عمران خان کے خلاف درخواست پر کیس جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کا عندیہ 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے این اے 122 میں دوبارہ الیکشن کے خلاف سردار ایاز صادق کی اپیل پر سماعت کی ، عدالت نے عمران خان کے خلاف درخواست پر کیس جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کا عندیہ دیدیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/URXZMTd
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments