سپریم کورٹ نے عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق کی جانب سے این اے 122 میں اپنی جیت کا فیصلہ کالعدم قرار دیے جانے سے متعلق کیس میں وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/WxrT9Dm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments