اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیکا آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی ، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ محسن بیگ کے خلاف ایف آئی آر اختیارات کے غلط استعمال کی کلاسک مثال ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/M3WomqX
via IFTTT
0 Comments