شہباز شریف اور حمزہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت، حمزہ شہباز کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر عدالت کا اظہار برہمی 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ایف آئی اے کورٹ لاہور میں ہوئی ، حمزہ شہباز کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/D6Ycg0W
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments