کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ صرف عدم اعتماد میں نہیں پھنسے کپتان نے آگے کی تیاری کی ہوئی ہے، میں رکوں گا نہیں ان کے پیچھے جاو¿ں گا ،چھوڑوں گا نہیں، میرے ہاتھ پر جو زنجیر بندھی ہوئی تھی وہ اب کھل جائے گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/T7PAjmh
via IFTTT
0 Comments