آصف زرداری اور چودھری برادران میں کوئی رابطہ نہیں ہوا ، نجی ٹی وی کا ذرائع کے حوالےسے دعویٰ

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملکی سیاست میں نگاہوں کا مرکز بنےچودھری برادران کے سابق صدر آصف علی زرداری کے ساتھ رابطے کی خبروں کی نجی ٹی وی نے تردید کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Mn37NSv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments