"اپوزیشن کو بری طرح ہرانا میرا مشن ہے" وزیر اعظم نے پرویز الہٰی کو عثمان بزدار کا استعفیٰ دکھا دیا، اہم ٹاسک بھی سونپ دیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے منحرف ارکان کو واپس پارٹی میں لانے کا ٹاسک چوہدری پرویز الہٰی کو سونپ دیا، انہوں نے ق لیگ کے رہنما کو وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفیٰ بھی دکھایا اور کہا کہ تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ ہوتے ہی استعفیٰ گورنر کو بھجوادیا جائے گا، ان کا مشن اپوزیشن کو بری طرح ہرانا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/v0RH8ju
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments