عمران خان کو کب الیکشن کروانے کا مشورہ دیاہے ؟ شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی کہ اپوزیشن بھی سوچ میں پڑ جائے گی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ میں نے عمران خان کو بجٹ کے بعد قبل از وقت الیکشن کا مشورہ دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/jmGFsr1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments