آج جنرل باجوہ کے احترام کی باتیں کرنے والے لندن سے گوجرانوالہ کا خطاب بھول گئے ہیں ، شیخ رشید نے ماضی یاد دلا دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ آج آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے احترام کی باتیں کرنے والے کیا اپنا لندن سے گوجرانوالہ کا خطاب بھول چکے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ivJprk6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments