اللہ نے کبھی خالی ہاتھ نہیں بھیجا ، پرویز الٰہی سے ملاقات کے بعد شاہ محمود قریشی کی صحافیوں سے گفتگو

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک نے چودھری برادران سے ملاقات کی اور وزیر اعظم کا پیغام پہنچایا ، بعد ازاں صحافیوں کے سوال کا جواب دیتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اللہ نے کبھی بھی خالی ہاتھ نہیں بھیجا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/eoWZfcS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments