زرداری ، ڈیزل اور شہباز شریف کا شکریہ ، عوام ان تینوں کے خوف سےدوبارہ پی ٹی آئی کی طرف آ گئے : وزیر اعظم کمالیہ کے جلسے میں اپوزیشن رہنماؤں پر برس پڑے

کمالیہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم کمالیہ کے جلسے پر اپوزیشن رہنماؤں پر برس پڑے ، اپنے خطاب میں انہوں نے اپوزیشن کو للکارتے ہوئےکہا" سب پہلے آصف علی زرداری اور ڈیزل کا شکریہ ادا کرتا ہوں ،سب سے زیادہ شکریہ بوٹ پولش کرنے والے شہباز شریف کا ادا کرتا ہوں ان تینوں کی شکلیں دیکھ کر لوگوں کو اتنا خوف آیا کہ یہ واپس نہ آ جائیں، لوگ اس وجہ سے پی ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/SVOWq8p
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments