آج کا جلسہ تحریک انصاف نہیں، پاکستان کی جنگ ہے ، وزیر اعظم کی عوام کو جلد اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے عوام کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ آج کا جلسہ تحریک انصاف کی نہیں ، پاکستان کی جنگ ہے ، عوام جلد سے جلد گھروں سے نکل کر اسلام آباد پہنچیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/4uWDROJ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments