نواز شریف جلد عوام میں ہونگے ، عمران خان کو خدا حافظ کہنے اسلام آباد جا رہے ہیں،  مریم نواز

گوجرانوالہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف جلد عوام میں ہوں گے جبکہ عمران خان کو خدا حافظ کہنے کیلئے اسلام آباد جا رہے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/GwigjWN
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments