فصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ آر پار والوں کے پھر خوار ہونے کا وقت آگیا ہے ، چوروں کا ٹولہ ایک دوسرے کی شکل دیکھنے کے روادار نہیں تھا لیکن آج یہ سب اکٹھے ہوئے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/tD18kbJ
via IFTTT
0 Comments