اپوزیشن بیرونی طاقتوں کےذریعےآگےبڑھ رہی ہے،شفقت محمود نے بڑا الزام عائد کر دیا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بڑا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن بیرونی طاقتوں کے ذریعے آگے بڑھ رہی ہے ، اپوزیشن کی کوشش ملک کوپیچھےدھکیلنےکیلئےہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/8cZrkEL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments