اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے لارجرن بینچ کی تشکیل پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا کہ جو ریفرنس دائر ہی نہیں ہوا اسے مقرر کرنے کا حکم کیسے دیا گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2JOWEBF
via IFTTT
0 Comments