یوم پاکستان کی تقریب کے اختتام پر آرمی چیف واپس جانے لگے تو شہریوں نے گھیر لیا ، پھر جنرل قمر جاوید باجوہ نے کیا کیا ؟ شاندار اقدام

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد میں آج یوم پاکستان کے موقع پر پروقار پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں جے 10 سی طیاروں نے سلامی دی اور تقریب کا آغاز ہوا، صدر مملکت عارف علوی نے پریڈ کا معائنہ کیا جس کے بعد مسلح افواج کے دستے سلامی دیتے ہوئے چبوترے کے سامنے سے گزرے، تقریب میں او آئی سی میں شریک تمام مہمانوں نے شرکت کی اور پاکستان کے مضبوط ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/URZv8No
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments