تاریخی پاک آسٹریلیا ٹیسٹ کا تیسرا روز ، مہمان بلے بازوں کے سامنے پاکستانی باؤلرز بے بس نظر آنے لگے

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) 24 سال بعد آسٹریلیا کی ٹیم پاکستان میں ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے ، راولپنڈی میں کھیلے جانےوالے میچ کا آج تیسرا روز ہے جہاں آسٹریلوی اوپنرز کے سامنے پاکستانی باؤلرز بے بس نظر آرہے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/z10RPQY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments