ویمن ورلڈ کپ ، بھارت نے یکطرفہ مقابلے کے بعد پاکستان کو 107 رنز سے شکست دے دی

ماؤنٹ مانگنوئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ویمن ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستانی ٹیم کو اپنے پہلے ہی میچ میں بد ترین شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا، روایتی حریف بھارت کے 244 رنز کے جواب میں پاکستانی "کڑیاں " 137 رنز ہی بنا پائیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/fJi6OHX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments