” پاکستان میں جلد الیکشن ہو سکتے ہیں “ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان میں جلد الیکشن ہو سکتے ہیں ، جو لوگ سمجھ رہے ہیں کہ پارٹیاں بدلنے سے عزت ملتی ہے تو نہیں ملتی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/vlFSRWQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments