وزیر اعظم نے قوم کیلئے خصوصی پیغام جاری کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے قوم کیلئے خصوصی پیغام جاری کر دیاہے جس میں انہوں نے عوام سے 27 مارچ کے جلسے میں شرکت کی درخواست کر دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Kvip3mw
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments