نوٹوں کے تھیلے سندھ ہاؤس منتقل ہوئے ،جمہوریت کی بولی لگائی جا رہی ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمو دقریشی نے دعویٰ کیا کہ اسلام آباد میں سندھ ہاؤس میں نوٹوں کی بوریاں منتقل ہوئی ہیں ، جمہوریت کی بولی لگائی جا رہی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/cZtTPKX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments