روس یوکرین تنازع کے اثرات ، امریکہ اپنے محفوظ ذخائر سے تیل نکال کر فروخت کرنے لگا

نیو یارک ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) روس اور یوکرین کے تنازع کے اثرات پوری دنیا کے ساتھ سپر پاور امریکہ پر بھی پڑنے لگے ، امریکہ نے اپنے محفوظ ذخائر سے تیل نکال کر بیچنا شروع کر دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3B5vfCV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments