آئی ایم ایف سے مذاکرات مکمل ہو گئے ہیں ، وزیر خزانہ شوکت ترین 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خزانہ شوکت ترین نےاپوزیشن کی جانب سے پھیلائی جانے والی افواہوں کومسترد کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات مکمل ہو گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/R9QoOCV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments