شاد رہے پاکستان ، اسلام آباد میں یوم پاکستان کی مرکزی تقریب جاری 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد شکر پڑیا ں پریڈ گراونڈ میں یوم پاکستان کی مرکزی تقریب جاری، صدرپاکستان ، وزیراعظم اور مسلح افواج کے سربراہان اسٹیج پر موجودہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/dbTM12e
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments