آصف زرداری، شہباز شریف، فضل الرحمان کی ملاقات، بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اپوزیشن جماعتوں مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جمعیت علماء اسلام ف نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے وقت کا فیصلہ کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/PAHu5Ij
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments