ماؤنٹ مونگنوئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ویمن ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں پاکستان اور آسٹریلیا مد مقابل ہیں جہاں پاکستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز بنائے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/GVgCOA6
via IFTTT
0 Comments