اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد کے علاقہ تھانہ آبپارہ کی حدود جی سکس میں شوہر نے فائرنگ کر کے نرس بیوی ، سسر اور برادر نسبتی کو قتل کردیا ، فائرنگ کی زد میں آکر ایک اور شخص بھی جاں بحق ہو گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/NwBMx1S
via IFTTT
0 Comments