نوٹوں کی چمک سے ان کے ضمیر جاگ گئے ؟،  جمہوریت کو بازار کی لونڈی سمجھا ہے ، فرخ حبیب 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ ساڑھے تین سال ہمارے ساتھ رہنے والوں کے ضمیر اچانک نوٹوں کی چمک دیکھ کر جاگ گئے ؟، انہوں نے جمہوریت کو بازار کی لونڈی سمجھا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Y0DI2d1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments