"چندہفتے قبل مجھے کال آئی تھی" شہباز شریف نے اعتراف کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انہیں چند ہفتے پہلے کال آئی تھی لیکن اپوزیشن کے کسی دوسرے رکن کو ابھی تک کوئی کال موصول نہیں ہوئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ujUXfJA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments