حکومت چلی گئی، ایم کیو ایم سے معاملات طے پاگئے ، بلاول بھٹو نے قوم کو مبارک دے دی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قوم کو مبارک ہو یہ حکومت جا چکی ہے، ہمارے ایم کیوایم کے ساتھ تمام معاملات طے پا چکے ہیں،ہم نے فیصلہ کیاہے کہ پی پی وزیراعظم کے لیے اپنا امیدوار کھڑا نہیں کرے گی ،یہ ن لیگ کا حق ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/mIL54Wz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments