نیپرا نے وزیراعظم ریلیف پیکج کی منظوری دیدی ، کس مہینے کے بجلی کے بلوں میں ریلیف ملے گا ؟ اعلان ہو گیا 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 5 روپے سستی کرنے کے وزیر اعظم ریلیف پیکج کی منظوری دے دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/HbQ5YAM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments