امریکہ نے پاکستانی حکومت کو دھمکی آمیز مراسلے سے متعلق  الزامات کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا

واشنگٹن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکہ نے پاکستان کے سفیر کے مراسلے میں لگے الزامات کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا اور انہیں حقائق کے خلاف قرار دیدیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/lzYBs4K
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments