اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا کہ ہم پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے گزشتہ تین سال میں نوکریوں میں 24 لاکھ 40 ہزار کا اضافہ کیا ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) نے پانچ سال میں 20 لاکھ 80 ہزار نوکریاں دیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/sikKqOa
via IFTTT
0 Comments