اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا کہ عدم اعتماد میں ووٹ کا مسئلہ نہیں ، اتوار کو فیصلہ ہو جائے گا کہ پاکستان کے مستقبل کے فیصلے عوام کریں گے یا چند ضمیر فروش سیاستدان اور ان کے آقا، انشا اللہ جیت عوام کی ہوگی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2IOoJjx
via IFTTT
0 Comments