چیئرمین سینیٹ کا انتخاب درست تھا، یوسف رضا گیلانی کی اپیل مسترد کر دی گئی

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین سینیٹ سردار صادق سنجرانی کے انتخاب کو اسلام اسلام آباد ہائیکورٹ نے درست قرار دیتے ہوئے سید یوسف رضا گیلانی کی اپیل مسترد کر دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/tSPHhF4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments