ایک طاقتور ملک ناراض ہو گیا کہ آپ نے دورہ روس کیوں کیا ،  وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان غیر ملکی مداخلت کے خلاف کھل کر بول پڑے ، کہا کہ دورہ روس کرنے پر ایک طاقتور ملک ناراض ہو گیا کہ روس کا دورہ کیوں کیا ۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/JrhbLq8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments