لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) میاں نوازشریف نے آزاد رکن پنجاب اسمبلی جگنو محسن کو ٹیلی فون کیا اور معاملات طے پانے کے بعد جگنو محسن نے باضابطہ طورپر پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا، انہوں نے یہ اعلان حمزہ شہباز شریف کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا، حمزہ شہباز نے انہیں پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/hzgTijD
via IFTTT
0 Comments